گھر پر زبردستی قبضہ کی کوشش چار دیواری مسمار ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 165 شمالی میں مکان کے تنازعہ پر حاکم خان اور اسکے ساتھیوں نے دھاوا بول کر احمد خان کے۔۔۔
گھر پر زبردستی قبضہ کی کوشش کی اور چار دیواری مسمار کر کے بھاری نقصان پہنچایا، تاہم پولیس آمد پر ملزما ن فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔