دن دہاڑے رکشہ پر سوار ماں اور بیٹی پر فائرنگ ‘شدید زخمی
بھلوال(نمائندہ دنیا)دن دہاڑے پل نہر پر نامعلوم افراد کی رکشہ پر سوار ماں اور بیٹی پر فائرنگ بیٹی زخمی دونامعلوم مسلح افرادموٹر سائیکل پر سوار تھے۔۔
سالم کی رہائشی خاتوں رکشہ پر سوار تھی جو ہی پل نہر پر پہنچے تو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوارافرادنے فائرنگ کر دی فائرلڑکی کی ٹانگ میں لگا لڑکی شدید زخمی ہو گئی ماں بیٹی بازار سے واپس سالم جا رہیں تھیں،رسکیو 1122کے عملے نے فوراً پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ ابتدائی رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔