ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن ،8کنال رقبہ واگزار

ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن ،8کنال رقبہ واگزار

قائدآباد(نمائندہ دنیا )ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے پختہ تعمیرات مسمار کر کے سرکاری رقبہ 8 کنال واگزار کرا لیا گیا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل قائدآباد خرم مختار بھنگو نے عملہ انکروچمنٹ ہمراہ پولیس نواحی چک نمبر 22 ایم بی میں رقبہ سرکار ملکیتی صوبائی حکومت پٹوار خانہ ناجائز قابضین محمد افضل وغیرہ سے 8 کنال پختہ چار دیواری مکانات واگزار کروا کر قبضہ بحق سرکار کرایا گیا۔ اور ملبہ محمد اقبال نمبردار دیہہ کے سپرداری پر دے دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں