اوباش کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )اوباش نے ساتھیوں کی مدد سے گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا کوٹلہ فتح خان میں مسماۃ(ر) جو کہ مقامی زمیندار کے گھر ملازمت کرتی ہے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔
اوباش نے ساتھیوں کی مدد سے گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا کوٹلہ فتح خان میں مسماۃ(ر) جو کہ مقامی زمیندار کے گھر ملازمت کرتی ہے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔