فوڈ سیفٹی ٹیم کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، جر مانے عائد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیم نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران3 کریانہ سٹور، 2 فاسٹ فوڈپوائنٹس،2 مِلک شاپ،1گودام ،1ہوٹل اور1سویٹ شاپ کوزائد المیعاد اجزاء سے اشیاء کی پروڈکشن، صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر مجموعی طور پر 2 لاکھ39ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔
فوڈ سیفٹی ٹیم نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران3 کریانہ سٹور، 2 فاسٹ فوڈپوائنٹس،2 مِلک شاپ،1گودام ،1ہوٹل اور1سویٹ شاپ کوزائد المیعاد اجزاء سے اشیاء کی پروڈکشن، صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر مجموعی طور پر 2 لاکھ39ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔