ڈپٹی کمشنر کا محلہ قادر آباد کی گلیوں،محلوں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر کا محلہ قادر آباد  کی گلیوں،محلوں کا معائنہ

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر‘نامہ نگار )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر’’ستھرا پنجاب پروگرام‘‘کے تحت ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے۔

 میانوالی شہر میں محلہ قادر آباد کی مختلف گلی محلوں کا دورہ کیا اور جاری صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سکہ پل، محلہ قادر آباد کی گلی نمبر 5, گلی نمبر 6, میانوالی کندیاں روڈ اور شہر کے دیگر علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر انھوں نے صفائی ستھرائی کے کاموں کا معائنہ کیا اور سی او ایم سی کو ہدایت کی کہ ایم سی اور پی ایچ اے عملہ کو شہر کی صفائی ستھرائی اور تزئین و آرائش کرائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں