گرمی اور حبس ،کل سے بارشوں کی پیشگوئی

گرمی اور حبس ،کل  سے بارشوں کی پیشگوئی

بھلوال(نمائندہ دنیا) گرمی اور حبس کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہے حالیہ گرمی نے عوام کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔۔۔

 محکمہ موسمیات نے گرمی اور حبس سے گھبرائے لوگوں کیلئے خوشخبری سنادی ہے اور کل سے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جس سے موسم میں یکسر تبدیلی آجائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں