ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اہلکار کی جیب سے موبائل فون نکال لیا

ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اہلکار کی  جیب سے موبائل فون نکال لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اہلکار کی جیب سے موبائل فون نکال لیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے گمٹی چوک میں ٹریفک اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اہلکار کی جیب سے موبائل فون نکال لیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے گمٹی چوک میں ٹریفک اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں