دوسری شادی پر جھگڑا،شوہر کا بیوی پر وحشیانہ تشدد

دوسری شادی پر جھگڑا،شوہر کا بیوی پر وحشیانہ تشدد

سرگودھا(نامہ نگار ) پر تشدد واقعات کے دوران بھلوال کی رہائشی شہناز اختر کو اسکے شوہر خالد نے دوسری شادی کے تنازع پر شروع ہونے والے جھگڑے کے۔۔۔

دوران طیش میں آ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،113شمالی میں عثمان وغیرہ نے سابقہ رنجش پر ذیشان اور42شمالی میں شہزاد وغیرہ نے روبینہ کوثر کو سوٹے مارکر لہولہان کر دیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں