خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

خاتون نے مزاحمت کر کے  زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) خاتون نے مزاحمت کرکے عزت بچا لی، بتایا جاتا ہے کہ 139شمالی میں سلیمان نامی شخص نے۔۔۔

اپنے محلے دار کے گھر میں داخل ہو کر مسماۃ(س) کو مبینہ طور پر ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم خاتون کی مزاحمت پر ملزم بھاگ نکلا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں