قریبی تعلقات میں امانت رکھوائی رقم خورد برد

قریبی تعلقات میں امانت  رکھوائی رقم خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت رکھوائی گئی رقم خوردبرد کرلی گئی۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے سمال اسٹیٹ میں شاہ بہرام نے۔۔۔

 مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اس سے قریبی تعلقات کی بنا پر لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی۔ جو بعد میں مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد بردکرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں