100لٹر شراب، 560گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد

100لٹر شراب، 560گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد

سرگودھا(نامہ نگار ) سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران گزشتہ روز تھانہ میانی پولیس نے تصور سے شراب 20 لٹر۔۔۔

 شاہد عمران سے شراب 20 لٹر، وقار سے شراب 20 لٹر، قیصر سے پسٹل 30 بور اور ابو ہریرہ سے بندوق 12 بور ،تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے ملزم قیصر ندیم سے بندوق 12 بور رپیٹر اور ملزم غلام سجاد سے بندوق 222 بور ،تھانہ بھلوال صدر پولیس نے ملزم زین سے شراب 20 لٹر، افتخار سے شراب 20 لٹر، سیف سے پسٹل 30 بور اور صدام سے بندوق 223 بور ،تھانہ ساجد شہید پولیس نے دوران کاروائی ملزم ابوبکر سے چرس 560 گرام، فاروق سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں