حکومت اپنے وعدوں سے مکر گئی ،بجلی بلوں کیخلاف احتجاج کرینگے ،عامر محمود چیمہ

حکومت اپنے وعدوں سے  مکر گئی ،بجلی بلوں کیخلاف  احتجاج کرینگے ،عامر محمود چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سابق ٹکٹ ہولڈر جماعت اسلامی عامر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ سرگودھا سمیت ضلع بھر کی تمام تحصیلوں میں بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف جماعت اسلامی احتجاجی مظاہرے کرنے جارہی ہے۔۔۔

 جماعت اسلامی کا موقف ہے کہ حکومت اپنے وعدوں سے مکر گئی ہے اور بجلی کے بھاری بلوں کی وجہ سے لوگ خود کشیاں کررہے ہیں اس لئے مجبوراً ہمیں احتجاج کی کال دینا پڑی ہے اگر حکومت نے وعدوں کی تکمل نہ کی تو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کی کال دینے سے بھی دریغ نہیں کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں