مخصوص نشتیں تحریک انصاف کا حق ،ہر صورت د ینا ہو ں گی ،رانا ارسلان منج

مخصوص نشتیں تحریک انصاف کا حق ،ہر  صورت د ینا ہو ں گی ،رانا ارسلان منج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )رہنماء پی ٹی آئی رانا ارسلان منج نے کہا ہے کہ سپریم کور ٹ نے حا لیہ فیصلے میں تمام سیاسی جماعتوں کے د یرینہ مطالبے کی عکاسی کی ہے کو ئی بھی ا میدوار جسے پار ٹی نا مز د کر ے۔۔۔

و ہ ہمیشہ پارٹی کا ہی امیدوار ما نا جا ئے گا مخصوص نشتیں تحریک انصاف کا حق ہیں و ہ انہیں ہر صورت د ینی ہو ں گی الیکشن کمیشن تاخیر ی حر بے استعما ل کر نے کی بجا ئے جلد ا ز جلد مخصوص نشتوں کا فیصلہ کر ے اور سپریم کور ٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کر ے کیو نکہ مقبو ل ترین سیاسی جماعت پی ٹی آئی کا راستہ رو کنے کا فا ئد ہ غیر سیاسی قوتوں کو ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں