وقت پر انصا ف کے لیے آ ئینی عدا لت ضرور ی:تسنیم ا حمد قریشی

وقت پر انصا ف کے لیے آ ئینی  عدا لت ضرور ی:تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزرد ا ر ی نے آئینی عدالت کے قیا م کو نا گز یر قرار د ے کر پور ی قو م کی دلی امنگوں کی ترجما نی کی ہے۔۔۔

 کیونکہ وقت پر انصا ف کے لیے آ ئینی عدا لت بہت ضرور ی ہے قا نو ن ساز ی پا ر لیمنٹ کے ذریعے ہی ہوتی ہے عد لیہ کے ذریعے ممکن نہیں وفاقی عدا لت میں تمام صو بو ں کی برا بر نما ئند گی ایک اچھا قد م ہو گا آ ئینی عد الت کے قیام سے کسی منتخب وز یر اعظم کو گھر بھیجنے کی کسی کو جر ات نہ ہو گی اور نہ ہی آئین سے متصاد م کو ئی قد م اٹھا یا جا سکے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں