ڈینگی ڈے :ڈی سی، اے ڈی سی نے آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے

ڈینگی ڈے :ڈی سی، اے ڈی سی نے آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈپٹی کمشنر سروش فاطمہ شیرازی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)احمد صہیب نے ڈینگی ڈے کے موقع پر ڈی سی آفس کے سٹاف اور دیگر سائلین میں ڈینگی سے بچائو اور احتیاط پر مشتمل آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے افزائش کو روکنے کیلئے اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں اورکسی بھی جگہ پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں