جبری مشقت ،3بچے بازیاب

جبری مشقت ،3بچے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )50شمالی اور فیصل آباد روڈ پر دو ورکشا پس اور ایک کارواش پوائنٹ سے تین بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان محمد بلال،تنویر احمد،محمد یاسر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

50شمالی اور فیصل آباد روڈ پر دو ورکشا پس اور ایک کارواش پوائنٹ سے تین بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان محمد بلال،تنویر احمد،محمد یاسر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں