فائرنگ کے واقعات ،4زخمی

فائرنگ کے واقعات ،4زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )فائرنگ کے واقعات میں اجمل وغیرہ نے فائرنگ کر کے یاسین اور نواسے آفتاب ، ہاتھی چوک میں عبداﷲ، شاہدہ و دیگر نے فائرنگ کر کے علی رضا اور بہن طاہرہ کو زخمی کر دیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

فائرنگ کے واقعات میں اجمل وغیرہ نے فائرنگ کر کے یاسین اور نواسے آفتاب ، ہاتھی چوک میں عبداﷲ، شاہدہ و دیگر نے فائرنگ کر کے علی رضا اور بہن طاہرہ کو زخمی کر دیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں