دوشیزہ سمیت 2افراد اغوا

دوشیزہ سمیت 2افراد اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تین مختلف واقعات کے دوران گزشتہ روز کلیان پور زیریں سے افتخار احمد،منظور حیات کالونی سے 24سالہ مسماۃ(م)کو نامعلوم افراد اغواء کر کے لے گئے ،مقدمات درج کر لئے گئے

تین مختلف واقعات کے دوران گزشتہ روز کلیان پور زیریں سے افتخار احمد،منظور حیات کالونی سے 24سالہ مسماۃ(م)کو نامعلوم افراد اغواء کر کے لے گئے ،مقدمات درج کر لئے گئے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں