گھر گھس کرفائرنگ،مقدمہ درج

گھر گھس کرفائرنگ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موضع سجوکہ میں رشتہ کے تنازعہ پر امجد وغیرہ نے حنیف کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی ،اہل خانہ نے چھپ کر جانیں بچائیں، ملزمان خوف و ہراس پھیلا کر فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

موضع سجوکہ میں رشتہ کے تنازعہ پر امجد وغیرہ نے حنیف کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی ،اہل خانہ نے چھپ کر جانیں بچائیں، ملزمان خوف و ہراس پھیلا کر فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں