بھارت کو پاکستان کا سی پیک منصوبہ ہضم نہیں ہورہا ،رائو طاہر مشرف

 بھارت کو پاکستان کا سی پیک منصوبہ  ہضم نہیں ہورہا ،رائو طاہر مشرف

بھلوال(نمائندہ دنیا)سابق امیدوار حلقہ این اے 82 راؤ طاہر مشرف نے کہا کہ بھارت کو پاکستان کا سی پیک منصوبہ ہضم نہیں ہورہا اور وہ کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا راؤ طاہر مشرف نے کہا کہ بھارت ایک مکار دشمن ہے۔۔۔

جو مذمت سے نہیں مرمت سے ٹھیک ہوتا ہے اب لگتا ہے کہ اس کی مرمت کا وقت قریب ہے پاکستان تو پہلے ہی دہشتگردی کا شکار ہے اب بھارت کو بھی منہ توڑ جواب دینے کیلئے قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں