تحریک انصاف کا طرزعمل کسی صو ر ت بھی جمہوری نہیں‘حامد متین قریشی

تحریک انصاف کا طرزعمل کسی صو ر ت  بھی جمہوری نہیں‘حامد متین قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی پی پی حامد متین قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف در حقیقت طالبا ن کا سیاسی ونگ ہے جو ملک میں جمہور یت کے استحکا م کی را ہ میں بڑ ی روکاوٹ بنی ہو ئی ہے۔۔۔

تحریک انصاف کا طرزعمل کسی صو رت بھی جمہوری نہیں ہے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزردا ر ی اپنی پا رٹی اور خا ند انی ر وا یا ت کے پیش نظر آ ج پھر ملک میں سیاسی استحکا م اور جمہور یت کی مضبو طی کیلئے بھر پور کر دار ادا کر ر ہے ہیں جمہور یت کے خلا ف سازشیں ہر صور ت نا کا م ہو ں گی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں