پولیس اور خفیہ اداروں کا مختلف چکوک میں سرچ آپریشن

پولیس اور خفیہ اداروں کا  مختلف چکوک میں سرچ آپریشن

سلانوالی(نمائندہ دنیا )خفیہ اداروں اور پولیس کا مختلف چوک میں سرچ آپریشن کسی بھی مقام سے کوئی برآمدگی نہ ہو سکی بتایا گیا ہے۔۔۔

 کہ گزشتہ روز خفیہ اداروں نے پولیس نفری کے ہمراہ چک نمبر 118 جنوبی شاہین آباد چک نمبر 61شمالی چک نمبر 164 شمالی اور سلانوالی کے محلہ بیگی پورہ قبرستان میں سرچ آپریشن، کسی بھی مقام سے کوئی برآمدگی نہیں ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں