حکو مت کا ر و با ر ی بر ا در ی اور عا م آ د می کے مسائل کی طرف تو جہ د ے ،جاوید اقبال رضوی

حکو مت کا ر و با ر ی بر ا در ی اور  عا م آ د می کے مسائل کی طرف  تو جہ د ے ،جاوید اقبال رضوی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل نائب ناظم تحریک لبیک پاکستان جاوید اقبال رضوی نے کہا ہے کہ حکو مت عوا م کو تخت مشق بنا نے کی بجا ئے ریلیف کی فراہمی اور ا ن کی بہتر ی کیلئے اقدا ما ت اٹھا ئے۔۔۔

 ا سو قت حکو متی اقدا ما ت سے کا رو با ر ی بر ا در ی سمیت تمام طبقات پر یشان ہیں 30ستمبر سے 200یو نٹ تک ریلیف کے خاتمہ کے بعد بنیا د ی ٹیرف میں غیر معمولی اضافہ ہو گا جس سے بجلی کے نرخ مز ید بڑھ جا ئیں گے۔  یہ صورتحا ل کسی صورت بھی صنعت وتجارت اور عا م آ د می کیلئے سود مند نہیں حکو مت کا ر و با ر ی بر ا در ی اور عا م آ د می کے مسائل کی طرف بھی تو جہ د ے ،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں