14سالہ بچہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیو رو کی تحویل میں،ورثا کی تلاش

 14سالہ بچہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ  ویلفیئر بیو	رو کی تحویل میں،ورثا کی تلاش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عبدالرحمن ولد ممتازعمر 13/14 سا ل چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان کی حفاظتی تحویل میں ہے۔۔۔

 جسکے لواحقین کی تلاش ہے بچہ اپنا گھر پنڈ دھوپ سڑی ملکوال /سرگودھا اور نزدیکی تھانہ سجیل بھیرہ میانی بتاتا ہے ، گاؤں کے نزدیک ریلوے اسٹیشن میاں دا بنہ سرگودھا بتاتا ہے بچے کے مطابق اسکا والد فوت ہو گیا ہے والدہ کا نام کوثر ،چچا کا نام ریاض بتاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں