ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سلانوالی کی زیر قیادت ڈینگی واک کا اہتمام

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سلانوالی  کی زیر قیادت ڈینگی واک کا اہتمام

سلانوالی(نمائندہ دنیا ) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سلانوالی ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر عبدالرحمٰن کی قیادت میں گزشتہ روز ڈینگی واک کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

جس میں محکمہ صحت سے وابستہ افراد سرکاری اداروں کے ہیڈز اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی واق کے شرکا نے ڈینگی وائرس کے نقصانات اور بچاؤ کے لیے عبارات کی تحریر تھی اس موقع پر ڈاکٹر عبدالرحمن نے شرکا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ شہریوں میں ڈینگی سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کرنے کے سلسلے میں لوگوں کو آگاہی دیں اور حفاظتی اقدامات کیلئے عوام میں شعور پیدا کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں