دشمنی پر فائرنگ،راہگیر زخمی

دشمنی پر فائرنگ،راہگیر زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع ماڑا کے قریب دشمنی پر فائرنگ کے دوران راہگیر شدید زخمی ہو گیا، شفقت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کر دیئے ہیں۔

موضع ماڑا کے قریب دشمنی پر فائرنگ کے دوران راہگیر شدید زخمی ہو گیا، شفقت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کر دیئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں