بڑے میگا پراجیکٹ کی صورت میں جلد شروع ہونگے ، چو دھری حامد حمید

 بڑے میگا پراجیکٹ کی صورت میں  جلد شروع ہونگے ، چو دھری حامد حمید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق معاون وزیر اعظم پاکستان و نائب صدر (ن) لیگ پنجاب چو دھری حامد حمید نے کہا ہے کہ سرگودھا میں جلد ترقیاتی کام بڑے میگا پراجیکٹ کی صورت میں شروع ہونگے۔۔۔

 جس سے سرگودھا شہر کے مسائل حل ہو جائیں گے ، انہوں نے کہا کہ ملک میں مسلم لیگ (ن) واحد جماعت ہے جس کی قیادت عوامی مسائل سے آگاہ ہے ، جس کی واضح مثال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عوامی ریلیف کے پیکیجز ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں