شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیا

شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے منصور آباد کی رہائشی فرحانہ نامی خاتو ن نے پولیس کوبتایا کہ اسکی شادی شدہ بھانجی گھر کا سودا سلف لینے کیلئے بازار گئی تھی۔ جسے ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں