پی ٹی آئی کیخلاف قا نو ن کے مطا بق سخت کا رروائی نا گز یر :تسنیم قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا قریشی نے کہا کہ رینجر ز اور پو لیس پر حملوں کے بعد یہ با ت ثا بت ہو گئی۔۔۔
کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں کیونکہ بد ا منی لا قا نو نیت فتنہ فساد قتل و غا ر ت گر ی پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کہلا نے کا حقد ار نہیں جس طرح خیبر پختونخوا حکو مت کی طاقت سے وفاق پر چڑ ھائی کی جا نی و ما لی نقصان کیا ا ب اس سلسلہ میں قا نو ن کے مطا بق سخت کا روائی نا گز یر ہو چکی ہے ۔