کریک ڈائون :3ملزموں سے 2کلاشنکوفیں،1رائفل برآمد

کریک ڈائون :3ملزموں سے 2کلاشنکوفیں،1رائفل برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ ساجد شہید کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،جدید اسلحہ برآمد کر لیا گیا بتایا جاتا ہے۔۔۔

 کہ تھانہ ساجد شہید نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ ملزمان سے 2 کلاشنکوف، 1 رائفل 44 بور 6 میگزین اور 100 گولیاں برآمدکر کے ملزمان اسد عمیر، احمد علی اور حیدر علی کو گرفتار کر کے ان کے خلاف غیر قانو نی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں