ٹریکٹر ٹرالی پر ٹیپ ریکارڈ چلانے پر مقدمہ درج

ٹریکٹر ٹرالی پر ٹیپ ریکارڈ  چلانے پر مقدمہ درج

قائدِ آباد (نمائندہ دنیا ) ٹریکٹر ٹرالی پر اونچی آواز میں ٹیپ ساؤنڈ سیپکر استعمال کرنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج ، تفصیلات کے نور پور روڈ پر تصور اقبال نے ٹریکٹر ٹرالی پر اونچی آواز میں ٹیپ، ساؤنڈ سیپکر چلا رکھا تھا ، خلاف ورزی پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ٹریکٹر ٹرالی پر اونچی آواز میں ٹیپ ساؤنڈ سیپکر استعمال کرنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج ، تفصیلات کے نور پور روڈ پر تصور اقبال نے ٹریکٹر ٹرالی پر اونچی آواز میں ٹیپ، ساؤنڈ سیپکر چلا رکھا تھا ، خلاف ورزی پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں