بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے 300 ٹیمیں تشکیل

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے  کیلئے 300 ٹیمیں تشکیل

شاہ پور(نمائندہ دنیا) پولیو کے خاتمہ کیلئے پانچ روزہ پولیومہم 16 دسمبر سے شروع ہو گی مہم کا افتتاح پارلیمانی سیکرٹری برائے۔۔۔

لائیوسٹاک سردار عاصم شیر میکن تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال شاہ پور میں کریں گے ، تحصیل شاہ پور میں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کیلئے 300 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں پولیو مہم بیس دسمبر تک جاری رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں