زراعت پیشہ لوگوں کو مر ا عا ت د ی جائیں ،تسنیم ا حمد قریشی

 زراعت پیشہ لوگوں کو مر ا عا ت  د ی جائیں ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ زرعی اجنا س میں خود کفا لت کیلئے زراعت پیشہ لوگوں کو مر ا عا ت د ی جائیں۔۔۔

 زراعت کو سبسڈ ی دینے سے ہی کسا ن خوشحال ہوگا سا ل ر واں میں گند م کی خرید ا ر ی کے حوا لہ سے کسا ن حکو متی پالیسیوں سے نا خوش ہیں حکو مت کو کسا نوں کے تحفظات دور کرنا ہوں گے ، ا گر زراعت پیشہ لوگوں کو مو ثر طریقہ سے سبسڈ ی نہیں د ی جا ئے گی تو آ نیوا لے وقت میں کھانے کیلئے اجنا س وافر مقدا ر میں دستیا ب نہیں ہو سکیں گی۔  شعبہ زراعت کی ترقی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدا ما ت کر نا ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں