12سالہ طالبہ اغوا ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)12 سالہ طالبہ اغواء ،کلاس فیلو سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج، موضع لک سے رضوان وغیرہ نے مبینہ طور پر 12 سالہ (ث)کو اس کی سہیلی (ز) کی مدد سے دھوکہ سے بلوا کر اغواء کر لیا ۔
12 سالہ طالبہ اغواء ،کلاس فیلو سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج، موضع لک سے رضوان وغیرہ نے مبینہ طور پر 12 سالہ (ث)کو اس کی سہیلی (ز) کی مدد سے دھوکہ سے بلوا کر اغواء کر لیا ۔