ورکشاپس سے بچے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پیر محمد کالونی اور عیسیٰ نگر میں 4 ورکشا پس میں چھاپے مار کربچوں کو بازیاب کروا لیا گیا جبکہ مالکان انجم شہزاد، محمد کامران، سکندر عباس اور محمد ادریس کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
پیر محمد کالونی اور عیسیٰ نگر میں 4 ورکشا پس میں چھاپے مار کربچوں کو بازیاب کروا لیا گیا جبکہ مالکان انجم شہزاد، محمد کامران، سکندر عباس اور محمد ادریس کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔