فائرنگ کر کے مخالف زخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )زمین کے تنازعہ پر مخالف کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، 46 جنوبی میں قیصر وغیرہ نے فائرنگ کر کے عاصم کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
زمین کے تنازعہ پر مخالف کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، 46 جنوبی میں قیصر وغیرہ نے فائرنگ کر کے عاصم کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔