7مقدمات میں مطلوب دو ملزم گرفتار

7مقدمات میں مطلوب دو ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ میانی پولیس نے راہزنی کے 7مقدمات میں مطلوب دو ملزمان علی اور دلاورکو گرفتار کر لیا ، لاکھوں روپے کا مال مسروقہ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والے 2 غیر قانونی پستول30 بور برآمدکر لئے۔

 تھانہ میانی پولیس نے  راہزنی کے 7مقدمات میں مطلوب دو ملزمان علی اور دلاورکو گرفتار کر لیا ، لاکھوں روپے کا مال مسروقہ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والے 2 غیر قانونی پستول30 بور برآمدکر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں