پیپلز کسان ونگ کے زیر اہتمام کنونشن کا نعقاد

پیپلز کسان ونگ کے  زیر اہتمام کنونشن کا نعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پیپلز کسان ونگ کے زیر اہتمام کانڈیوال روڈ چک نمبر 42 جنوبی میں کل17 دسمبر بروز منگل دن 11 بجے چودھر ی طارق محمود گجر ڈویژنل صدر پیپلز کسان ونگ کی رہائش گاہ پر کنونش منعقد ہوگا۔۔۔

 جس کے مہمانان خصوصی سید عنایت علی شاہ صدر پنجاب پیپلز کسان ونگ ارکان و خصوصی کمیٹی پنجاب تسنیم احمد قریشی ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور تمام تحصیلوں کے عہدیداران بشمول کاشتکاروں تمام الائیڈ ونگز ،ٹکٹ ہولڈرز سٹی و ضلع کے عہدیداربھرپور شرکت کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں