تھانہ ہرنولی پولیس کا ایکشن ایک ملزم گرفتار، چرس برآ مد

تھانہ ہرنولی پولیس کا ایکشن  ایک ملزم گرفتار، چرس برآ مد

کندیاں(نمائندہ دنیا)تھانہ ہرنولی پولیس کی کارروائی، 1 ملزم گرفتار، 1250 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔

ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ہرنولی سب انسپکٹر طارق خان اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ دانش حسین ولد منظور حسین سکنہ ہرنولی سے 1250 گرام چرس برآمد کی ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ ہرنولی میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں