عوا می مسائل میں غیر معمولی اضافے کی بنا پر ملک میں بڑ ی تبدیلی ممکن:حافظ ریحان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سٹی صدر پاکستان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن حافظ ریحان انصاری نے کہا ہے کہ حکومتی اتحادیوں کے بڑھتے ہوئے تحفظات اور عوامی مسائل میں غیر معمولی اضافے کی بنا پر ملک میں بڑی تبدیلی ممکن ہے۔۔۔
مستقبل کی سیاست میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردا ر ی کا کر د ار کلیدی حیثیت کا حامل ہوگا موجو د ہ حکو مت مہنگا ئی کے خاتمہ اور بے ر و ز گا ر ی سے نجات معیشت کو مستحکم بنا نے میں نا کا م ثا بت ہو ئی ہے پاکستا ن پیپلزپارٹی نے قومی مفاد ا ت کے پیش نظر سیاسی مفا ہمت کا سلسلہ جاری ر کھا لیکن حکومتی سطح پر بالخصوص صوبہ پنجا ب میں پیپلزپارٹی کو نظر ا نداز کیا جا ر ہا ہے بلکہ تحریری معا ہد ہ پر بھی عمل نہیں ہو ر ہا، پارٹی کارکنوں میں حکو متی رو یہ سے بڑھتی ہو ئی بے چینی لمحہ فکریہ ہے۔