چنگ چی رکشوں اور چھابڑی والوں کا اہم چوکوں پر قبضہ ٹریفک جام رہنا معمول

چنگ چی رکشوں اور چھابڑی  والوں کا اہم چوکوں پر قبضہ ٹریفک جام رہنا معمول

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )شہر میں ٹریفک کا جام ہونا معمول بن کر رہ گیا ہے مین روڈ ،سجوکہ روڈ۔

 ،وجھوکہ روڈ، سمیت اہم چوکوں پر چنگ چی رکشاؤں کے علاوہ ریڑھی چھابڑی والوں نے قبضہ کر رکھا ہے جسکی وجہ سے تریفک جام ہو جاتی ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں جسکی وجہ سے طلباء کو سکول اور مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے شہری حلقوں نے اعلی حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں