حضرت علی ؓ کے یوم ولادت پرپروقار تقریب کا انعقاد

حضرت علی ؓ کے یوم ولادت  پرپروقار تقریب کا انعقاد

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی کے زیرِ اہتمام حضرت علی ؓ کے یوم ولادت کے موقع پرمولانا دلدار حسین رضوی کی زیر صدارت پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

 جس میں علاقہ کی ممتاز شخصیات چوہدری احمد سعید، ملک رضوان مدھوال چوہدری وحید مراد، ملک مطیع الرحمن، وقاص حسینی، اور ملک سانول مدھوال سمیت معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں