حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعوے دھرے رہ گئے

حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعوے دھرے رہ گئے

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعوے دھرے رہ گئے ،فاروقہ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق ادویات ،آٹا ،چینی ،گھی دالیں گوشت ،سبزی، فروٹ سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیادپر اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے والے ادارے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں دوکاندار حلقوں کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بھی کسی کے اشارے پر تاجروں کو بھاری جرمانے لر دیتے ہیں شہری حلقوں کے مطابق تحصیل انتظامیہ عوام کے شدید احتجاج کے باوجود کنٹرول ریٹ پر گوشت فروخت نہیں کرا سکی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں