2لڑکیاں اغوا کر لی گئیں،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دو مختلف واقعات کے دوران 49 شمالی سے نامعلوم افراد نے 27 سالہ مسماۃ (ث) اور پیر محمد کالونی کی رہائشی 12 سالہ مسماۃ (ع) کو عمران وغیرہ نے اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
دو مختلف واقعات کے دوران 49 شمالی سے نامعلوم افراد نے 27 سالہ مسماۃ (ث) اور پیر محمد کالونی کی رہائشی 12 سالہ مسماۃ (ع) کو عمران وغیرہ نے اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔