کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 افراد گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر 6 افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 افراد حوالات جا پہنچے ، بتایا جاتا ہے کہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی جانب سے چیکنگ کے دوران۔۔۔

کوٹمومن، 46 شمالی سمیت مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران ایاز احمد، محمد اعظم، محمد اکرام، جاوید اقبال، ممتاز حسین، معظم کرایہ داروں کے کوائف چھپاتے پائے گئے جس پر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں