بو گس مقد ما ت کی طرح 190 ملین پا ؤنڈ کیس بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا ،سجاد حسین چیمہ

بو گس مقد ما ت کی طرح 190 ملین پا ؤنڈ کیس بھی اپنے منطقی  انجام کو پہنچے گا ،سجاد حسین چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما سجاد حسین چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ القاد ر ٹرسٹ کیس میں با نی پی ٹی آئی اور بشر ی بی بی کو کو ئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی ملک کو کو ئی نقصا ن پہنچا القا د ر ٹرسٹ ایسا کیس ہے۔۔

 جس میں پیسے بیر و ن ملک سے پا کستا ن آ ئے ہیں پیسے بانی پی ٹی آئی اور بشر ی بی بی کے ا کا ؤنٹ میں نہیں ہیں لیکن دیگر جعلی اور بو گس مقد ما ت کی طرح 190ملین پا ؤنڈ کیس بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا با نی پی ٹی آئی عمران خا ن نے ہمیشہ ہی کرپشن کے خلا ف جہا د کیا ہے ۔کرپشن کر نے وا لے آ ج ا ن کے خلا ف انتقامی بنیادوں پر مقد ما ت بنا کر اپنے مذ مو م مقا صد کیلئے کو شاں ہیں جو کسی صو رت پور ے نہیں ہو ں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں