میٹرک امتحانات کی تیاریاں

میٹرک امتحانات کی تیاریاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے ثانوی تعلیمی بورڈز کی جانب سے میٹرک کے سالانہ امتحانات مارچ کے آخری ہفتہ سے شروع کر دیئے جائینگے۔

ڈیٹ شیٹ فروری کے آخری ہفتے جاری کردی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں