زمیندار کے ڈیری سے ٹیوب ویل کی مو ٹر چوری

زمیندار کے ڈیری سے  ٹیوب ویل کی مو ٹر چوری

شاہ پور(نمائندہ دنیا ) قریبی قصبہ صابووال میں نامعلوم چور زمیندار محمد رمضان کے ڈیرہ سے ایک ٹیوب ویل موٹر مالیتی ایک لاکھ50 ہزار روپے چوری کرکے لے گئے ۔۔

 پولیس تھانہ شاہ پور نے محمد رمضان کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں