سرچ آپریشن:30افراد کے کوائف چیک

سرچ آپریشن:30افراد کے کوائف چیک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سماج دشمن عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری رہا دو ہوٹلوں، چھ دوکانوں اور 30سے زائد افراد کے کوائف چیک کئے گئے۔

سماج دشمن عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری رہا دو ہوٹلوں، چھ دوکانوں اور 30سے زائد افراد کے کوائف چیک کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں